🔶 اہم غزوات اسلام
🔸 غزوه بدر :
وقوع پذیر ہوا
17رمضان
2 ہجری
(13 مارچ 624 .)
یدر کا کنواں مدینہ سے : 110 کلومیٹر ( 70 میل )
. مسلمان لشکر کی قیادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم
کفار کے لشکر کی قیادت عمرو بن ہشام ( ابو جبل )
مسلمان لشکر کی تعداد 313
گھوڑے 2
، اونٹ 70
کفار لشکر کی تعداد : 950
، گھوڑے 100
، اونٹ 170
مسلمان شہداء کی تعداد 14
( 6 مہاجرین، 8 انصار )
کفار ہلاکتوں کی تعداد 70
، 70 قیدی
. نتیجه : مسلمان فتح یاب ہوئے۔
• غزوہ بدر کے اور نام _ _ غزوہ بدر کبری، يوم الفرقان
غزوه احد :
وقوع پذیر ہوا :
7 شوال 3 ہجری
( 23 مارچ 625 ء)
• مقام جبل احد، مدینہ منورہ سے 4 کلومیٹر دور شمال کی جانب
مسلمان لشکر کی قیادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم
مندان افراد جن میں 300 منافقین راستے میں کی ابو سفیان حمد
1000(واپس ہوۓ ) جن میں ایک سو زرہ پوش اور 50 تیر انداز تھے۔
کفار لشکر کی تعداد 3000، 15
200 گھوڑے،
3000 ہزار اونٹ،
700 زریں
مسلمان شہداء کی تعداد 70
( 10 مہاجرین، 60 انصار ) کفار ہلاکتوں کی تعداد
نتیجہ : شروع میں مسلمان، پھر کفار اور آخر میں مسلمان فتح یاب
غزوہ احد کے اور نام_حق و باطل کا دوسرا معرکہ
0 Comments