Pakistanis be like:


"قائدِ اعظم نے اگر بیماری کے دوران آرام کر لیا ہوتا تو شاید آج یہ حالات نہ ہوتے"


"قائدِ اعظم نے پاکستان بنایا ہی نہ ہوتا تو آج یہ سب نہ ہوتا"


"قائدِ اعظم نے اردو-بنگالی زبان کے مسئلے پر غور کیا ہوتا تو بنگلہ دیش الگ نہ ہوتا"


اہم و ضروری بات:


لوگ تو قائدِ اعظم سے بھی خوش نہیں تھے آپ سے کیا خاک ہوں گے؟


اس لیے لوگوں کو راضی رکھنے کے لیے خود کو مت تھکائیں۔



آپ کا اپنا سستا موٹیویشنل سپیکر

عمران ۔