ایک زمانہ تھا چاہتوں کا 

جب لوگ ایک دوسرے کو محبت سے 

عید کارڈ بھیجا کرتے تھے

اور نیچے خوبصورت اور مزاحیہ شعر لکھا کرتے تھے 

ان میں سے چند شعر مندرجہ ذیل ہیں 


نازک سی انگلی منہ میں چبانا ~

عید کارڈ کھولنے سے پہلے تھوڑا سا مسکران


عید عید کرتے ہو عید بھی آجاۓ گی

رمضان کے پورے روزے رکھو عقل ٹھکانے آجاۓ گی


ام لگے انگور لگے پر لگے بادام

عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام


چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم کے دانے سے

میری عید ہوتی ہے آپ کے مسکرانے سے


گرم گرم روٹی توڑی نہیں جی

سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی


سویاں پکی ہیں سب نے چھی ہیں

تم کیوں روتے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں


ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں سیب

میرا دوست real باقی سب فیک