ایک سیکنڈ میں کیا ہوتا ہے؟
سورج ایک سکینڈ میں تقریباً 4.2 ارب کلوگرام ماس فیوژن کے عمل کے تحت توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔
کائنات میں تقریباً 4800 نئے ستارے پیدا ہوتے ہیں۔
ایک نیا بلیک ہول ہر سکینڈ میں کائنات میں بنتا ہے۔
پورا نظام شمسی بشمول سورج، چاند، زمین اور سیارے 200 کلومیٹر خلا میں سفر کرتا ہے، ہماری کہکشاں کے مرکز کے گرد چکر کاٹتے ہوئے۔
0 Comments