*(پبلک سروس کمیشن کی تیاری کا طریقہ کار)*
آپ کا جس سبجیکٹ میں ماسٹر ہے آپ اس میں حقیقی ماسٹر ہیں؟
آپ کا جنرل نالج ,Strong ہے؟
آپ کا Strong, Pakistan Affairs ہے؟
آپ کا Strong ,Islamic study ہے
آپ کا Strong ,Geography ہے؟
آپ کا Strong ,Mathematics ہے؟
آپ کا Strong, English ہے؟
آپ کی کرنٹ افیئرز پر نظر ہے؟
آپ کے علاقے کے بارے میں آپ کو مکمل معلومات ہیں؟
آپ میں کنفیڈنس ہے؟
کانفیڈینس تب آتا ہے جب آپ کے پاس بولنے کو الفاظ ہوں اور آپ کی General knowledge پر گرفت مضبوط ہو
اگر آپ اوپر دیئے گئے کرائیٹیریا پر پورا اترتے ہیں تو آپ کو جوب کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔
سسٹم میں خرابیاں ہیں اور رہیں گی۔
سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے مگر
اسی سسٹم کے تحت بہت سے لوگ میرٹ پر سلیکٹ ہو رہے ہیں۔
اپنے آپ کو Improve کیجئے اور آگے بڑھتے رہیئے ۔
کامیاب ہونے میں وقت لگ سکتا ہے لیکن آپ کی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔۔۔۔
مایوس ہونا چھوڑئیے
وقت کے ساتھ دوڑنا شروع کیجئے
یا
چلنا شروع کیجئے
یا کم ازکم رینگنا
0 Comments